: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،18دسمبر(اعتمادنیوز)کوکٹ پلی کے قریب 10دسمبر کی شام 26سالہ مزدور سڑک حادثہ میں ہلا ک ہوگیا۔ایم روی نامی شخض کو ایک مخالف سمت سے آنے
والی ٹپیر لاری نے ٹکر دیدی۔روی کو فوراً نزدیکی ہاسپٹل نمس منتقل کیا گیا ۔اوروہ18دسمبر کی صبح دوران علاج فوت ہوگیا۔کوکٹ پلی نے ایک کیس لاری ڈرائیو رکے خلاف درج کرلیا۔روی جیڈی میٹلہ کا رہائشی بتایاجاتا ہے۔